عامر لیاقت - زندگی، تنازعات، ٹی وی کرشمہ اور سیاسی کیرئیر
06:20 PM, 10 Jun, 2022
انہوں نے روتے ہوئے وڈیو میسجز جاری کیے اور پاکستان چھوڑنے کا اعلان بھی کیا۔ اور صرف اتنا ہی نہیں بلکہ عامر لیاقت نے اپنی ٹرولنگ اورگھر تڑوانے کا الزام بھی پی ٹی آئی پر لگایا۔ خیر ان کی برہنہ وڈیوز لیک ہو جانے پر وہ ٹوٹ گئے، بکھر گئے۔ ڈپریشن عروج پر پہنچ گیا اور پھر بالآخر ملک چھوڑنے کا تہیہ کرنے والے عامر لیاقت 9 جون 2022 کو دنیا ہی چھوڑ گئے۔