مختلف کمپنیوں کے مصالحہ جات . ڈبے کا دودھ اور دیسی گھی کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہےمختلف کمپنیوں کے مصالحہ جات 5روپے سے 50روپے تک بڑھ گئے دیسی گھی کی قیمت میں 100 روپے اضافہ ہوگیا اور اسکی قیمت 813روپے بڑھ کر913روپے فی کلو ہوگئی ہے۔ڈبے کا دودھ 10روپے فی لیٹر اور جیلی،کسٹرڈ اور کھیر کے پیکٹس 10سے 20روپے فی پیک مہنگے ہوگئے۔
حکومت نے یوٹیلیٹی سٹورز پر دستیاب اشیا خورد و نوش کی قیمتوں میں اضافہ کردیا
11:21 AM, 10 Mar, 2020
تحریک انصاف کی حکومت دکھاتی کچھ ہے اور کرتی کچھ ہے۔ چند روز قبل وزیر اعظم نے یوٹیلٹی سٹورز پر اشیائے خورد و نوش پر سبسڈی کا اعلان کرتے ہوئے انہیں سستا کرنے کا اعلان کیا تھا مگر اب یوٹیلیٹی سٹورز پر مختلف اشیا کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا ہے۔