علیم خان کے اقدام کے بعد عمران خان بچتے نظر نہیں آتے

06:56 PM, 10 Mar, 2022

نیا دور
علیم خان اور جہانگیر ترین گروپ نے عثمان بزدار کو ہٹانے کا مطالبہ کیا ہے جس کا عملی طور پر مطلب پنجاب میں پی ٹی آئی کی حکمرانی کا خاتمہ ہے کیونکہ موجودہ حالات میں پی ٹی آئی کسی کو وزیراعلیٰ پنجاب کے عہدے پر منتخب کروانے میں کامیاب نہیں ہو سکتی۔ بغاوت تقریباً مکمل ہو چکی ہے۔ الٹی گنتی جلد ہی ختم ہو سکتی ہے۔
مزیدخبریں