پاکستان حکومت الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کا تجربہ کیوں کرنا چاہتی ہے؟

پاکستان حکومت الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کا تجربہ کیوں کرنا چاہتی ہے؟

کیا ای ووٹنگ انتخابات کو زیادہ شفاف بنانے میں معاون ہوگی؟ یا انتخابات میں دھاندلی کا کوئی نیا طریقہ ہے؟ اس منصوبے کی لاگت کیا ہوگی؟ کیا ہمارے پاس ابھی بھی پیپر بیلٹ ہوگا؟ کیا مشینوں کو ہیک کرنا ممکن ہے؟ عمران خان اس پر اتنی دلچسپی کیوں لے رہے ہیں؟