عمران خان سعودی عرب کیوں گئے؟ شہبازشریف کا معاملہ: پنڈی اور اسلام آباد ایک پیج پر کیوں نہیں؟ اسمبلیاں توڑنے کی افواہیں

07:06 PM, 10 May, 2021

نیا دور

شہبازشریف اسٹیبلشمنٹ کی اجازت سے باہر آئیں اور لندن جانے سے عمران خان نے روکا ہے، اسٹیبلشمنٹ اب عمران خان سے تھک گئی ہے۔



ہر چیز پٹ گئی ہے توپوں کا رخ اسٹیبلشمنٹ کی جانب ہے انہیں احساس ہوگیا ہے کے اب مہرہ مزید چلے گا نہیں، نجم سیٹھی



 



جون میں دمادم مست قلند ہوگا، جہانگیرترین کو جس دن اشارہ ہوگا وہ اسلاآباد میں حملہ کردینگے اس کے اندر ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے لوگ شام ہوں گے، ترین اور پیپلزپارٹی کو وفاق ملے گا اور پنجاب شہبازشریف کے حوالے کردیا جائے گا، نجم سیٹھی



 



میری اطلاع کے مطابق پیپلزپارٹی نے اشارہ دیا ہے کے ہم پی ڈی ایم میں آنے کیلئے تیار ہیں کوئی راستہ نکالیں، عین ممکن ہے پیپلزپارٹی دوبارہ پی ڈی ایم میں چلی جائے، نجم سیٹھی



 



غداری کے مقدموں کا پریشر اسٹیبلشمنٹ کی طرف سے آتا ہے جاوید لطیف ڈٹے ہوئے ہیں وہ کہہ رہےہیں جو مرضی کرلیں میں اپنابیان واپس نہیں لونگا جاوید ہاشمی تو ان سے بھی زیادہ سخت باتیں کررہے ہیں، ن لیگ جاوید لطیف سے خوش ہے اور کہا ہے ڈٹے رہو، نجم سیٹھی

مزیدخبریں