آسیہ بی بی کی بریت کے خلاف ٹی ایل پی کے مظاہرے

12:08 AM, 10 Nov, 2018

نیا دور
تین دن پرتشدد احتجاجوں اور سڑکوں کی بندش کے بعد بالآخر تحریک لبیک نے حکومت سے معاہدے کے بعد آسیہ بی بی کی بریت کے خلاف مظاہرے ختم کر دیے۔ مگر 8 نومبر کو میڈیا رپورٹس کے مطابق آسیہ بی بی پاکستان سے ہالینڈ راوانا ہو گئی ہیں۔ نیا دور کی وڈیو دیکھیے۔
مزیدخبریں