ڈونلڈ ٹرمپ کے سابق کمیونیکیشن ڈائریکٹر نے اس کی وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ ٹرمپ خود پرستی کی ایک ایسی بیماری میں مبتلا ہیں جو انہیں اپنے علاوہ کسی اور کی اہمیت کا احساس نہیں ہونے دیتی۔ وہ اصل میں احساس کمتری کے مارے ہوئے ہیں اور ان کی تمام تر دولت، شہرت اور امریکی صدارت کی ذمہ داری جیسی کامیابیاں ان کو اس بلا کے چنگل سے آزاد نہیں کروا پا رہیں۔
ڈونلڈ ٹرمپ جیسے رہنما سب کچھ تباہ کر دیں گے لیکن اپنی کھوکھلی انا کی غلامی نہیں چھوڑیں گے
05:39 PM, 10 Nov, 2020