سکالرشپ کی بحالی کیلئے بلوچ سٹوڈنٹس کا احتجاج جاری

سکالرشپ کی بحالی کیلئے بلوچ سٹوڈنٹس کا احتجاج جاری
بہاوالدین زکریا ملتان کے بلوچ طلبا 37 دن سے سراپا احتجاج، بلوچ طلبا کیلئے مخصوص کوٹہ اسکالر شپس کی بحالی کا مطالبہ۔
طلبا کا ملتان سے اسلام آباد پیدل مارچ کرنے کا اعلان۔