حکومت کی ہدایت پر پی ٹی اے نے ٹک ٹاک کو بین کردیا ہے۔ ٹک ٹاک پر غیراخلاقی اور نامناسب مواد شیئرکرنے کی وجہ سے پابندی عائد کی گئی، پی ٹی اے نے ٹک ٹاک پر پابندی عوامی شکایات کے بعد لگائیں۔ پی ٹی اے نے ٹک ٹاک کو فائنل نوٹس اور جواب داخل کرانے کی مہلت دی تھی۔
پاکستان میں ٹک ٹاک پر پابندی عائد کردی گئی
01:51 PM, 10 Oct, 2020
ٹک ٹاک گذشتہ کچھ ہی عرصے میں اپنی 15 سے 60 سیکنڈ تک کی ویڈیوز کے باعث دنیا بھر میں ایک کامیاب ایپ بن چکی ہے، اور پاکستان میں بھی یہ سروس انتہائی مقبول ہے جس پر کچھ صارفین لاکھوں کی تعداد میں اپنے مداح رکھتے ہیں۔