ایک نظر آج کی خاص خاص خبروں پر ۔ ۔ ۔ ۔!

07:55 PM, 10 Sep, 2020

نیا دور
ایک نظر آج کی خاص خاص خبروں پر ۔ ۔ ۔ ۔!

1- سی سی پی او لاہور کا ایک اور بیان زیر بحث

2- مفتی عبدالقوی کی ایک خاتون کے ساتھ انگلش میوزک پر ڈانس کی ویڈیو وائرل

3- اسلام آباد کی چلتی سڑک پر آدمی نے میرے جسم پر ہاتھ پھیرا: معروف خاتون سائیکلسٹ کی لائیو ویڈیو

4- ایچ ای سی کی جانب سے بیرون ملک پی ایچ ڈی کے لئے بھیجے گئے 132 میں سے 82 سکالرز ملک واپس نہیں آئے

مزید خبریں دیکھیں اس ویڈیو میں
مزیدخبریں