طا*ن حکومت کے لیے اصل چیلنج پشت پناہی کرنے والوں میں توازن برقرار رکھنا ہوگا: سلیم صافی

07:47 PM, 10 Sep, 2021

نیا دور
سلیم صافی لکھتے ہیں کہ طا**ن کا سب سے بڑا چیلنج اس کے مختلف حمایتیوں میں توازن برقرار رکھنا ہوگا۔ "اگر نوجوان نسل کو طا**ن کے طریقے اپنانے پر مجبور کیا گیا تو وہ بغاوت کریں گے۔ لیکن اگر طا**ن اپنے طریقے بدلیں گے تو اندر بغاوت ہوگی"
مزیدخبریں