Type to search

انسانی حقوق تاریخ سیاست ویڈیوز

پاکستان اور انڈیا کے درمیان کشیدگی کا سب سے زیادہ نقصان کشمیریوں کو اٹھانا پڑتا ہے

پاکستان نے ونگ کمانڈر ابھی نندن کو واپس بھارت بھیج دیا ہے، لیکن دونوں ممالک کے درمیان تعلقات ابھی تک کشیدہ ہیں – اس سب کے درمیان، ہم سب کشمیر کو بھلائے بیٹھے ہے – اسی ہفتے کشمیریوں نے اپنے سکول اور گھر تباہ ہوتے دیکھے، اپنے پیاروں کو مرتے، زخمی ہوتے اور نقل مکانی کرتے دیکھا –

آخر کب تک دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی سرحد کے دونوں جانب کشمیریوں کی زندگی کو متاثرکرتی رہے گی؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *