پاکستان تحریکِ انصاف حکومت اس وقت بے شمار قسم کی مشکلات کا شکار ہے۔ ایک طرف تو معیشت کا پہیہ ہے کہ کسی صورت گھوم کر نہیں دے رہا، قرضے پر قرضہ چڑھا جاتا ہے اور مہنگائی ساتویں آسمان سے باتیں کرتی ہے مگر عوام کو دکھانے کو کچھ نہیں۔ اوپر سے PDM کی جماعتیں بڑی بڑی باتیں کرنے کے بعد ٹھنڈی ہوتی دکھائی دیتی تھیں لیکن اب انہوں نے 26 مارچ کو اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کا اعلان کر دیا ہے۔
پیسہ چلے یا نہ چلے، سینیٹ انتخابات میں چند گروپس عمران خان کے من پسند سینیٹرز منتخب ہونے کی راہ میں بہت بڑی رکاوٹ ہیں
05:27 PM, 11 Feb, 2021