ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس پر ماہرین کا تجزیہ

06:04 PM, 11 Jan, 2021

نیا دور

ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرس سے یہ تاثر ملا ہے کہ ہم حکومت کیساتھ کھڑے ہیں اور چائے پلانے کا کہہ کر جواب دیا کہ ہم گھبرا نہیں رہے آپ آئیں ہم آپ کو ہینڈل کرلینگے اور اسکا یہ مطلب بھی ہے کہ یہاں مت آئیے گا، ہما بقائی



پی ڈی ایم کسی جلسے میں یہ کبھی نہیں کہا گیا کہ ہم جی ایچ کیو کے گیٹ نمبر 4 یا گیٹ نبمر 1 کےسامنے جارہے ہیں راولپنڈی کا ذکر ضرور ہوا، لیکن راولپنڈی سے یہ مطلب یہ کیوں لیا جارہا ہے کہ جی ایچ کیو کے سامنے پی ڈی ایم کے لوگ جارہے ہیں، مرتضی سولنگی



پیپلزپارٹی کا رویہ زیادہ پریکٹیکل ہے انہیں پتہ ہے کہ اس پورے سسٹم میں اپوزیشن پارٹیوں میں سے سب سے زیادہ اسٹیک ان کا ہے، مولانا کے پاس کھونے کیلئے کچھ نہیں ہے، ن لیگ میں کوئی بھی کشتیاں جلانے کو تیار نہیں ہے کہ استعفے دیکر گھر چلیں جائیں، زاہد حسین


مزیدخبریں