بچے اور مسلح کشمکش
09:06 AM, 11 Jul, 2018
دنیا بھر میں متحارب گروہ بچوں کواپنے مذموم مقاصد کے لیے استعمال کررہے ہیں۔ اقوامِ متحدہ کی رپورٹ کے مطابق 2017ء میں بچوں کے حقوق کی سنگین پامالی کے 21,000 کیسز رپورٹ ہوئے، جبکہ صرف یمن میں 13,000 بچے جنگ کی بھینٹ چڑھ گئے۔