حکومت نے 15 ستمبر سے سکول کھولنے کا فیصلہ ہے والدین کو سمجھ نہیں آرہی کہ وہ کیا کریں۔ "میرے سسر کرونا کا شکار ہوکر بہت زیادہ بیمار ہوگئے تھے اب وہ بہتری کی جانب کامزن ہیں۔ میں نہیں چاہتی میرا بیٹا بھی اس تکلیف سے گزرے۔" ایک ماں کی نیا دور کیساتھ گفتگو۔