نواز شریف نے جہانگیر ترین سے ملاقات کے لئے شرط رکھ دی

07:39 AM, 11 Jul, 2020

نیا دور
جہانگیر ترین اور نواز شریف کے درمیان رابطے ہو رہے ہیں اور نواز شریف نے جہانگیر ترین سے ملاقات سے قبل چند شرائط رکھی ہیں۔ جن میں سے ایک یہ ہے کہ وہ ملاقات سے قبل ایک پریس کانفرنس کریں جن میں ان سب کارستانیوں کا ذکر ہو جو موجودہ حکومت کو اقتدار دلانے کے لئے کی گئیں۔
مزیدخبریں