انکی عہدے سے برخاستگی کے نوٹیفیکیشن کے مطابق انہیں بطور خیبر پختونخوا حکومت کے ترجمان اور مشیر وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے اور یہ عہدہ کامران خان بنگش کو دے دیا گیا ہے۔
یاد رہے کہ اجمل وزیر کی ایک آڈیو ٹیپ لیک ہوئی تھی جس میں وہ اشتہارات کا کمیشن طے کر رہے تھے۔