کیا حکومت نے اعتماد سازی کی بحالی اور مذاکرات کیلئے راہ ہموار کرنے فیصلہ کرلیا؟ خیبرپختونخوا حکومت نےخڑ قمر واقعہ پی ٹی ایم رہنماؤں کیخلاف مقدمہ واپس لینے فیصلہ کرلیا۔ بنوں کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں 16 مارچ کو ایک درخواست جمع کرائی گئی جسکے مطابق حکومت یہ مقدمہ واپس لینا چاہتی ہے۔