شہباز اور حمزہ کی ضمانت ہو گئی افراط زر 25pc: ترین | مفتاح نے بجٹ کا دفاع کیا | پی پی پی، پی ایم ایل این متفق

07:39 PM, 11 Jun, 2022

نیا دور

شہباز شریف کے کیس میں پاکستان سے باہر روپیہ بھیجنے کا ایک بھی ثبوت نہیں ہے۔ ریاست نے اپنے پورے وسائل استعمال کیے مگر وہ پاکستان سے باہر پیسے بھیجنے کا ایک بھی ثبوت اکٹھا کرنے میں ناکام رہے، مزمل سہروردی



 



ہماری اشرافیہ ایسے قانون کیوں بناتی ہیں اس قانون کا کیا مقصد ہے کہ باہر سے آپ اربوں روپے لے آئیں آپ سے پوچھا نہیں جائے گا۔ شہبازشریف کی باہر کونسی ایسی انڈسٹری لگی ہوئی ہے جو 16 ارب روپے کے منافع کی ترسیلات زر



بھیج رہی ہے، ضیغم خان



 



ملک کی معیشت کو یہاں تک پہنچانے میں شوکت ترین صاحب کا بہت بڑا ہاتھ ہے۔ ستمبر میں اس بات کو تسلیم کررہے تھے کہ اکانومی اوور ہیٹ کررہی ہے اور اب وہ حکومت پر تنقید کررہے ہیں کہ آپ اکانومی کو سلو ڈاون کررہے ہیں، خرم حسین

مزیدخبریں