عورت مارچ پر چاروں اطراف سے حملہ، حکومت حملہ آوروں کی ساتھی بن گئی۔

11:00 AM, 11 Mar, 2020

نیا دور
"اسلام آباد میں عورت مارچ پر ہونے والے حملے کے بعد پدرشاہی جنونیت، جنسی مرمریت کی تعفن زدہ تصویر اور واضع ہوکر سامنے آگئی۔ ملک بھر میں ہونے والے مارچ میں غریب عورتیں شامل تھیں جو اپنے حقوق کے حصول کیلئے باہر سڑکوں پر نکلی تھیں۔"
مزیدخبریں