ن لیگ کا بزدار سرکار کو ہٹانے میں مدد کرنے سے انکار

06:11 PM, 11 Mar, 2021

نیا دور


ن لیگ اور ق لیگ دونوں نے واضح طور پر کہا ہے کہ وہ عثمان بزدار کی حکومت پنجاب کو گرانے کے لئے کسی بھی اقدام کا حصہ نہیں بنیں گے۔ در حقیقت مسلم لیگ کے کچھ رہنما مبینہ طور پر اس مقصد کے لئے بلاول کی کوششوں سے نہ خوش ہیں



مزیدخبریں