بلاول بھٹو نے خطاب کے دوران کہا کہ سوشل میڈیا پر صادق سنجرانی کی مبینہ طور پر ایک پرانی ویڈیو گردش کررہی ہے، کسی کو یہ علم نہیں کہ ہم نے صادق سنجرانی کو سینیٹ چیئرمین کے لئے کیوں ووٹ دیا تھا، اس وقت ہمارے پنجاب کے بعض ساتھیوں کا خیال تھا کہ مسلم لیگ ن کے ساتھ مل کر سیاست نہیں ہوسکتی، اس وقت آزاد سینیٹر صادق سنجرانی مجھ سے ملنے گھر آئے اور کہا کہ انہیں چیئرمین سینیٹ منتخب کروانے میں ان کی مدد کی جائے، صادق سنجرانی نے مجھ سے کہا کہ وہ چیئرمین سینیٹ منتخب ہونے کے بعد پی پی پی میں شمولیت اختیار کرلیں گے، صادق سنجرانی پی پی پی میں شمولیت کے لئے میرے سامنے قرآن پر حلف تک اٹھانے کو تیار تھے، میں نے انہیں قرآن پر حلف اٹھانے سے منع کیا اور کہا کہ آپ کی بات پر اعتبار ہے، جس بنیاد پر سینیٹ میں حمایت لی، صادق سنجرانی نے اپنے اس وعدے کی پاسداری نہیں کی۔
سنجرانی نے 2018 میں چئیرمین سینیٹ منتخب کرانے کی صورت میں پیپلز پارٹی میں شمولیت کا وعدہ کیا تھا
06:53 PM, 11 Mar, 2021
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا اسلام آباد میں سینیٹر اسلام الدین شیخ کی رہائش گاہ پر عشائیے کے موقع پر خطاب کیا ہے۔