مایوس عمران خان قومی سلامتی کے لیے خطرہ - نجم سیٹھی
11:10 AM, 11 May, 2022
نجم سیٹھی لکھتے ہیں کہ ہر جگہ ملٹیبلشمنٹ جتنی جلدی یہ نتیجہ اخذ کرے کہ ہائبرڈ سیاست میں اس کا تازہ ترین تجربہ ایک مایوس کن ناکامی ہے اور عمران خان کی ہزیمت کو مزید برداشت نہیں کیا جاسکتا، قومی سلامتی کے لیے اتنا ہی بہتر ہوگا، نجم سیٹھی لکھتے ہیں۔