فوج کو سیاست میں گھسیٹنا بند کریں، آئی ایس پی آر
05:01 PM, 11 May, 2022
مزمل سہروردی لکھتے ہیں کہ عمران خان کی ایبٹ آباد تقریر کے بعد جس میں انہوں نے واضح طور پر وہ آرمی ہائی کمان پر غداری کا الزام لگا رہے تھے، آئی ایس پی آر نے سخت وارننگ دی کہ فوج کو سیاست میں نہ گھسیٹا جائے، کیونکہ اس کے سنگین مضمرات ہو سکتے ہیں۔