ٹیری ضلع کرک کے عوام نے ہندوں کو زمین فروخت کرنے والوں کیلئے سماجی بائیکاٹ کا اعلان کردیا، عوام کے ایک مشتعل جتھے نے اس پر زور دیا کہ ایسے لوگوں کی نماز جنازہ ادا نہیں کی جائے گی۔
مسلمانوں نے ہندوں کو زمین بیچی تو ان کا بائیکاٹ کیا جائے گا
01:43 PM, 11 Nov, 2020