آئی جی اغواکیس کی بازگشت۔ عمران، فوج اور اپوزیشن کہا کھڑے ہیں؟

06:01 PM, 11 Nov, 2020

نیا دور

گلگت کے جو الیکشن جو ہورہے ہیں اس میں جوسروے لایا گیا ہے اس میں عمران خان کے جماعت کو چار چاند لگا کردکھایا گیا ہے، پیپلزپارٹی اور ن لیگ کے گلگت الیکشن میں جیتنے کے امکانات ہیں، مرتضٰی سولنگی



بحثیت پاکستان ہمارے لئے یہ تشویشناک بات ہے ایک اتنے منظم ادارے میں ایسے افسر کیسے ہوسکتے ہیں جو جذبات میں بہہ گئے، کیا کوئی سویلین جج کے سامنے آکر کہہ سکتا ہے کہ میں نے فلاں بندے کو جذبات میں آکر اغوا کیا اب اس معاملے کو رفع دفع کیا جائے، عبید پاشا



گلگت میں وفاقی حکومت کے پاس اثر انداز ہونے کیلئے بہت سارے وسائل ہوتے ہیں اسلئیے وفاقی حکومت ہی وہاں جیتتی ہے، گیلپ سروے جو بھی کہے یہ ہماری جو بھی رائے ہو، وہاں وہی جیتے گا جو اسلام آباد چاہے گا، رضا رومی


مزیدخبریں