چیف جسٹس نے 'ہم خیال' بنچ تشکیل دیا | 14 مئی کو الیکشن؟ | شہباز توہین میں | بندیال نے عیسیٰ سے ملاقات کی۔

07:29 PM, 12 Apr, 2023

نیا دور




پاکستان میں دو حافظ قرآن صاحبان نے آپس میں بات چیت کی ہے اور دونوں کے مابین پیغام رسانی بھی ہوئی ہے۔ ایک آرمی چیف ہیں اور دوسرے عدالت عظمیٰ میں بیٹھے ہیں۔ ان پیغامات میں فوجی قیادت کی جانب سے کہا گیا ہے کہ آپ نے بہت سخت مؤقف اپنائے ہیں، اب ایک قدم پیچھے ہٹیں، مبشر بخاری




پارلیمنٹ نہیں سپریم کورٹ ہے، یہاں یہ اصول نہیں چلتا کہ جس نے اکثریت دکھا دی ہاؤس اسی کا ہو گیا۔ عوام کا کنسرن یہ ہے کہ 4 لوگوں کے سنائے گئے فیصلے کی وضاحت کریں۔ سپریم کورٹ کی مداخلت کی وجہ سے موجودہ بحران پیدا ہوا ہے، حناجیلانی













یہ صرف پارلیمنٹ اور سپریم کورٹ ہی کی لڑائی نہیں ہے۔ اس میں دو اور لڑائیاں چل رہی ہیں۔ سیاست میں پاپولزم اور روایت پسند گروہ کے درمیان اور عدلیہ میں کنزرویٹو دھڑے اور لبرل گروہ کے مابین ہونے والی لڑائی۔ اس لڑائی میں کوئی بھی جیتے مگر ہارے گی عدلیہ ہی، مشرف زیدی




















مزیدخبریں