کرنٹ سے ہلاکتوں پر کے الیکٹرک کیخلاف قتل کے کیس بنائے جائیں، مقدمات میں سی ای او کا نام شامل کیا جائے، چیف جسٹس

09:34 AM, 12 Aug, 2020

نیا دور
چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے کے الیکٹرک کے تفصیلی آڈٹ کا حکم دے دیا اور ساتھ ہی ریمارکس دیے کہ شہر میں کرنٹ لگنے سے جتنی ہلاکتیں ہوئی ان کے مقدمات میں سی ای او کے الیکٹرک کا نام شامل کیا جائے۔
کے الیکٹرک کا پورا حساب لیا جائے، کتنی تاریں لگائیں، ہر قسم کا مکمل حساب لیا جائے۔
مزیدخبریں