ن لیگ حکومت گرانے پر راضی، رانا ثنااللہ نے اشارہ دے دیا، بائیڈن کے فون کا انتظار نہیں، عمران خان

07:23 PM, 12 Aug, 2021

نیا دور

عثمان بزدار کے معاملے میں اسٹیبلشمنٹ بھی بے بس رہی ہے۔ اسٹیبلشمنٹ انہیں ہٹانا چاہتی تھی لیکن عمران خان ہیں کہ انکا ووٹ عثمان بزدار کے حق میں ہے۔ مزمل سہروردی کی گفتگو خبر سے آگے میں



 



ن لیگ کی جانب سے جو ردعمل پیپلز پارٹی کی پنجاب میں عدم اعتماد کی آفر پر دیا جا رہا ہے میرے خیال میں وہ صرف ایک میسجنگ ہے۔ عنبر رحیم شمسی خبر سے آگے میں



 



عثمان بزدار کے معاملے پر ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے درمیان جو بیانات کا تبادلہ ہو رہا ہے یہ دل لگی کے سوا کچھ نہیں۔ مقدر حلقوں کے ہاں عثمسن بزدار کو عمران خان کی مرضی کے بغیر ہٹانے کا ارادہ نہیں ہے۔ مرتضی' سولنگی خبر سے آگے میں



 



اس وقت جو سیاسی ہل چل ہے، جو پارٹیوں کے بیانات ہیں اور حرکات و سکنات ہیں یہ سب دراصل الیکشن کی تیاریاں ہیں۔ رضا رومی خبر سے آگے میں



 



عمران خان سمجھتے ہیں کہ امریکا کو بھی برا بھلا ایسے ہی کہا جا سکتا ہے جیسے نواز شریف یا زداری کو۔ عمران خان کی وجہ سے طیب اردوان اور مہاتیر محمد کے ساتھ کیا ہوئی؟؟ مزمل سہروردی نے عمران خان کی فارن پالیسی 2 منٹ میں سمجھا دی 


مزیدخبریں