معید یوسف کا حالیہ دورہ پاکستان کے لیے کوئی نتیجہ برآمد کرنے میں ناکام رہا۔ عقیل شاہ کا کہنا ہے کہ "این ایس اے معید یوسف کا بیان ایک 'مایوس کن اور قابل رحم' درخواست تھی۔
معید یوسف امریکہ میں لوگوں کے ذہنوں کو تبدیل کرنے میں ناکام: ماہرین
07:26 PM, 12 Aug, 2021