ایکس کی ویڈیو کالنگ فیچر جلد متعارف کرانے کی تصدیق
ایکس کی چیف ایگزیکٹو نے کہا کہ ایکس ایک سال پہلے کے مقابلے میں اب زیادہ صحت مند اور محفوظ پلیٹ فارم ہے۔ ٹویٹر کو ایکس میں بدلنے کا عمل اچھے انداز سے مکمل کیا گیا۔
05:08 PM, 12 Aug, 2023
05:08 PM, 12 Aug, 2023