مریم نواز کا انکار | پی پی پی کے استعفے | ن لیگ میں فاروڈ بلاک | شیخ رشید

مریم نواز کا انکار | پی پی پی کے استعفے | ن لیگ میں فاروڈ بلاک | شیخ رشید

ایک نظر آج کی خاص خاص خبروں پر



 



1- کابینہ اراکین رابطے کر رہے ہیں، میں نے جواب دینا مناسب نہیں سمجھا: مریم نواز کا پریس کانفرنس میں انکشاف



2- پنجاب کے دو درجن سے زائد ممبران صوبائی اسمبلی تحریک انصاف سے رابطے میں ہیں: صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت



3- سپریم کورٹ کے حکم پر قانون کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ایف ڈبلیو او کو ٹھیکہ دے رہا ہوں: مراد علی شاہ