سرکاری ملازمین کو کہا جا رہا ہے کہ وہ چند ہزار روپے میں پورا خاندان چلائیں اور اگر نہیں چلتا تو اپنے اللے تللے کم کریں

04:51 PM, 12 Feb, 2021

نیا دور


لیکن اصل مشکل بہرحال عمران خان کے لئے ہے۔ معیشت کا پہیہ جام ہے، سرکاری ملازمین سڑکوں پر، سیاسی مخالفین استعفے کی مانگ کر رہے ہیں اور وزرا پریس کانفرنس اور ٹی وی چینلوں پر بیٹھ کر یہاں وہاں کی باتیں، جھوٹا سچا پراپیگنڈا کرنے کے سوا کچھ کرنے کو تیار نہیں۔ سینیٹ انتخابات سر پر کھڑے ہیں، اور ظاہر ہے کہ یہی سرکاری ملازمین چند ماہ بعد الیکشن میں ووٹ بھی دے رہے ہوں گے۔



مزیدخبریں