اتحادی عمران کا ساتھ نہیں دیں گے، ان کی اکثریت جلد اقلیت میں بدل جائے گی: مزمل سہروردی

04:33 PM, 12 Feb, 2022

نیا دور
عمران خان بالکل الگ تھلگ ہیں۔ اگر انہیں قومی اسمبلی میں بحران کا سامنا کرنا پڑتا ہے تو ان کے اتحادیوں کا ان کا ساتھ دینے کا امکان نہیں ہے۔ جہانگیر ترین گروپ ایک بار پھر متحرک، مزید گروپس سامنے آنے والے ہیں۔ تحریک عدم اعتماد سے پی ٹی آئی حکومت زندہ نہیں رہ سکتی، مزمل سہروردی
مزیدخبریں