کیا حکومت اور فوج ایک پیج پر ہے؟

05:56 PM, 12 Jan, 2021

نیا دور


عمران خان کو چاہیے کہ اپنے رویے میں تبدیلی لیکر آئیں اپوزیشن کی طرف ہاتھ بڑھائیں پارلیمنٹ کا فعال کیا جائے، جسطرح کے معاشی حالات ہیں کوئی بھی اس وقت حکومت لینے کو تیار نہیں ہوگا عمران خان کے پاس ابھی بھی چانس ہے، رضا رومی



سینیٹ کے الیکشن کے حوالے سے پیپلزپارٹی کو موقف بلکل درست ہے میں نہیں سمجھتا کہ انہوں نے ابھی تک پی ڈی ایم کو دھوکہ دیا ہے بلکہ انہوں نے سیاسی طور پر پی ڈی ایم کو محفوظ کیا ہے، مزمل سہروردی



اپوزیشن یہ نہیں کہتی کہ فوج حکومت کو گرا دے یہ عمران خان کا الزام ہے اپوزیشن تو یہ چاہ رہی ہے کہ اس ہائبرڈ نظام کو جو ایلفیاں لگی ہوئی ہیں وہ ایلفیاں کام نہ کریں تو ان کے حساب سے یہ حکومت نہیں رہے گی، مرتضی سولنگی



مزیدخبریں