اس سیاست کی طرف واپس جانا ہوگا جس میں وعدے کم کام زیادہ ہوتا ہے

02:59 PM, 12 Jan, 2022

نیا دور
"کرشماتی شخصیات اور عظیم الشان مقاصد سے شوق پورا ہو چکا، اب شاید وقت آ گیا ہے کہ اسی سیاست کی طرف واپس جایا جائے جس میں وعدے کم اور کام زیادہ ہوتا ہے۔ ریاستی امور بھلے ذرا بورنگ انداز میں چلائے جائیں گے لیکن بہت سا کام ہے جو کرنا ضروری ہے"
مزیدخبریں