واٹس ایپ میں نیا اور کارآمد فیچر متعارف

رپورٹ کے مطابق ٹیکسٹ فارمیٹنگ ٹولز سے صارفین اپنے میسجز کو زیادہ بہتر طریقے سے کسٹمائز کر سکیں گے۔ اس سے قبل میسجز کے ٹیکسٹ کو بولڈ، اٹالک اور سٹرائیک تھرو جیسے ٹولز سے بہتر بنانا ممکن تھا مگر اب ان میں مزید ٹولز کا اضافہ کیا جا رہا ہے۔

11:43 AM, 12 Jan, 2024

نیا دور
مزیدخبریں