اس کی وجوہات میں معیشت کی زبوں حالی، بڑھتی ہوئی مہنگائی اور وزیر اعظم کے قریبی ساتھیوں کے خلاف کرپشن الزامات کی تحقیقات ہیں۔ مبصرین کا ہمیشہ سے ماننا ہے کہ عمران خان کی سیاسی جماعت کے لئے فوج کی حمایت انتہائی اہمیت کی حامل ہے۔
عمران خان کی مقبولیت کم، ملک پر گرفت کمزور ہو رہی ہے اور فوج کی مضبوط: بلوم برگ
06:16 AM, 12 Jun, 2020
فوج کی مداخلت میں اضافہ ایک ایسے وقت میں دیکھنے میں آ رہا ہے جب وزیر اعظم عمران خان کا نہ صرف اثر و رسوخ کم ہو رہا ہے بلکہ ان کی مقبولیت میں بھی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔