شارک مچھلی نے ساحل سمندر پر نہاتے نوجوان کو عضو خاص سے محروم کردیا

10:16 AM, 12 Mar, 2020

نیا دور


جائے حادثہ پر موجود لائف گارڈ گارڈ  سے ملی تفصیلات کے مطابق اس ساحل میں خطرناک ٹائگر شارک پائی جاتی ہے۔  اس نے شارک کو لڑکوں کی جانب بڑھتے دیکھا اور انہیں خبردار کیا لیکن اسی دوران شارک نےڈی سلوا نامی 18 سالہ متاثرہ لڑکے پر حملہ کردیا۔ شارک نےاسکے عضو خاص کو نشانہ بنایا۔ خون میں لت پت متاثرہ لڑکے کو حملے کے فوراً بعد پانی سے نکالا گیا۔




اس دلخراش واقعے کی ویڈیو بھی سامنے آچکی ہے جس میں متاثرہ لڑکے کو دیکھا جاسکتا ہے جس کے گرد لوگ جمع ہیں۔

مزیدخبریں