دورہ جنوبی افریقہ اور زمبابوے کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان، شرجیل، ارشد اور شاہنواز دھنی کی شمولیت

11:42 AM, 12 Mar, 2021

نیا دور
قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر محمد وسیم  نے دورہ جنوبی افریقہ اور زمبابوے کے لیے 32 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔

جنوبی افریقا میں  ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے اسکواڈ 18 - 18 رکنی اراکین پرمشتمل ہوگا، پاکستان ٹیم کا ٹیسٹ اسکواڈ 20 کھلاڑیوں پر مشتمل ہے۔


ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ:


 بابر اعظم (کپتان) ، شاداب خان ،ارشد اقبال ، آصف علی ، دانش عزیز ،فہیم اشرف ، حیدر علی ، حارث روف ، حسن علی ، محمد حفیظ، محمد حسنین ، محمد رضوان ، محمد وسیم جونئیر ،سرفراز احمد ، شاہین آفریدی ، شرجیل خان ،عثمان قادر

ون ڈے اسکواڈ:

بابر اعظم (کپتان) ، شاداب خان ، عبد اللہ شفیق ، دانش عزیز ، فہیم اشرف ، فخر زمان ،حیدر علی ، حارث روف ، حسن علی ،امام الحق ، محمد حسنین ، محمد نواز ، محمد رضوان ، محمد وسیم جونئیر ، سرفراز احمد ، سعود شکیل ، شاہین آفریدی ، عثمان قادر

ٹیسٹ ٹیم:


پاکستان کی بیس رکنی ٹیسٹ ٹیم میں بابر اعظم، محمد رضوان نائب کپتان ، عبد اللہ شفیق ، عابد علی ، اظہر علی ، فہیم اشرف ، فواد عالم ، حارث روف ، حسن علی ، عمران بٹ ، محمد نواز ، نعمان علی ، ساجد خان ، سلمان آغا ،سرفراز احمد ، سعود شکیل، شاہین آفریدی ، شاہنواز دھنی ،تابش خان اور زاہد محمود کو شامل کیا گیا ہے۔

اسکوڈ کے اعلان میں  یاسر شاہ کو انجری کے باعث شامل نہیں کیا گیا ، وہاب ریاض کو ڈراپ کیا گیا جبکہ جبکہ محمد حفیظ کی اسکوڈ واپسی ہوئی ہے ۔
مزیدخبریں