یوسف رضا گیلانی بمقابلہ صادق سنجرانی: نصرت جاوید نے اپنے فیورٹ امیدوار کا بتا دیا

01:29 PM, 12 Mar, 2021

نیا دور


نصرت جاوید نے وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی یوسف رضا گیلانی سے بہتر امیدوار کیوں نہیں منتخب کرسکتی تھی لیکن صادق سنجرانی پھر بھی انہیں ہرا دینگے کیونکہ وہ اسٹیبلشمنٹ کے نمائندے ہیں۔



مزیدخبریں