سنجرانی کی جیت گیلانی کی ہار | سٹاک ایکسچینج میں تیزی | یونیورسٹی آف لاہور نے طالبہ اور طالبعلم کو نکال دیا

07:04 PM, 12 Mar, 2021

نیا دور

ایک نظر آج کی خاص خاص خبروں پر



 



1- چئیرمین سینیٹ الیکشن میں مسترد ووٹوں پر پھڈا



 



2- پھول پیش کرنے اور بغل گیر ہونے کی ویڈیو: یونیورسٹی آف لاہور نے طالبہ اور طالبعلم کو نکال دیا



 



3- وزیر اعظم عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما: ‘میں دو سال تک ٹیکسی ڈرائیور کے ہاتھوں ہراساں ہوئی’


مزیدخبریں