پاکستان کو بائیڈن کے فون کرنے سے انکار پر عمران خان کے غصے کے نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا
01:00 PM, 12 Mar, 2022
امریکی صدر جو بائیڈن کی جانب سے انہیں فون کرنے سے انکار پر عمران خان کے غصے کا خمیازہ پاکستانی عوام کو بھگتنا پڑے گا۔ یوکرین پر پاکستان کے موقف پر بھارت خوش ہے، حامد میر