حملے کی زد میں کابل کا یہ بچہ ہسپتال بین الاقوامی طبی تنظیم کے تحت چلایا جاتا ہے۔ اور اس میں اس وقت غیر ملکی طبی عملے کی بڑی تعداد موجود تھی۔ حملے کے وقت ہسپتال میں 140 کے قریب طبی عملہ کے افراد موجود تھے۔
یاد رہے کہ کابل میں آج ایک اور حملے میں 21 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ عینی شاہدین کے مطابق ہسپتال میں حملے کے فوری بعد انہیں دو بم دھماکے سنائی دیئے جس کے بعد بھاری فائرنگ کی آوازیں سنی جا رہی ہیں۔