اسحاق ڈار کیخلاف کیس تجاویز کے باوجود بند کیوں نہیں کیا گیا؟

03:42 PM, 12 Nov, 2019

نیا دور
اسحاق ڈار پر منی لانڈرنگ کا مقدمہ 2000 میں مشرف دور میں بنایا گیا تھا۔ گذشتہ 19 سال میں 7 مرتبہ تفتیشی افسران نے اس مقدمے کو بند کرنے کی سفارش کی، مگر ہر بار چیئرمین نیب نے مقدمہ کھلا رکھا۔ دو مرتبہ باقاعدہ یہ کہہ کر کیس کھلا رکھا گیا کہ شاید اسحاق ڈار شریف خاندان کے خلاف وعدہ معاف گواہ بن جائیں۔

 
مزیدخبریں