تاہم معاملے میں دلچسپ موڑ آگیا ہے اور سابقہ ماڈل اور سنگر رابی پیر زادہ نے مریم نواز سے گلہ کرتے ہوئے انکا پورٹریٹ بناتے ہوئے ایک تصویر اپنے ٹویٹر اکاونٹ پر شئیر کی ہے۔
بظاہر رابی پیر زادہ مریم نواز سے خیبر پختوںخوا کے اس بچے کی تعریف پر خفا ہیں۔ انہوں نے لکھا کہ محترمہ مریم صاحبہ آپ میرے بزرگوں کی طرح ہیں، مگر دلوں میں بغض رکھنا اور اچھے ٹیلینٹ کو پیچھے کرکے برا ٹیلینٹ آگے لانا اچھے لیڈر کی نشانی نہیں ہے، اللہ آپ کو مجھے اور ہر ذی شعور انسان کو اچھا سوچنے اور کرنے کے توفیق دے۔
https://twitter.com/Rabipirzada/status/1326776341883215880