اس کیس کا دوسرا ملزم شفقت پہلے ہی جوڈیشل ریمانڈ پر جیل میں ہے، دونوں ملزمان نے لاہور سیالکوٹ موٹر وے پر ڈکیتی کے بعد خاتون سے اس کے بچوں کے سامنے اجتماعی جنسی زیادتی کی تھی۔ پولیس ذرائع کے مطابق ملزم عابد کو گرفتار کرکے لاہور منتقل کیا جارہا ہے اور اس کا ڈی این اے کیا جائے گا۔ اس سے قبل پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے 4 مرتبہ عابد کی گرفتاری کیلئے مختلف علاقوں پہ چھاپے مارے تاہم وہ پولیس کو چکما دے کر فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا تھا۔ گزشتہ ماہ لاہور کے علاقے گجر پورہ میں موٹر وے پر خاتون کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے کا واقعہ پیش آیا تھا اور2 افراد نے موٹر وے پر کھڑی گاڑی کا شیشہ توڑ کر خاتون اور اس کے بچوں کو نکالا، موٹر وے کے گرد لگی جالی کاٹ کر سب کو قریبی جنگل میں لے گئے اور پھر خاتون کو بچوں کے سامنے زیادتی کا نشانہ بنایا۔ پولیس کے مطابق زیادتی کا شکار خاتون کے میڈیکل ٹیسٹ میں خاتون سے زیادتی ثابت ہوئی۔ پولیس نے کہا کہ اسکو تب پکڑا جب میڈیا پر اس کی خبر چلنا بند ہوئی اور وہ پر سکون ہوگیا کہ شاید وہ بچ جائے گا۔ تاہم پولیس نے انتہائی چالاکی سے اسکے جال بچھایا تھا۔
موٹروے ریپ کیس: ایک ماہ سے فرار مرکزی ملزم عابد فیصل آباد سے گرفتار
04:00 PM, 12 Oct, 2020
لاہور موٹروے ریپ کیس کا مرکزی ملزم عابد ایک ماہ تک فرار رہنے کے بعد فیصل آباد سے گرفتار کر لیا گیا۔