شاہد خاقان عباسی کا خیال ہے کہ نواز شریف کو پاناما کیس کے فیصلے میں نام صاف کیے بغیر واپس نہیں آنا چاہیے۔ ایک اور گروپ کا خیال ہے کہ نواز شریف کی واپسی سے پارٹی میں ان کا غلبہ ختم ہو جائے گا۔
شاہد خاقان نے نواز شریف کو پاکستان واپس نہ آنے کا مشورہ دے دیا - جاوید چوہدری
06:39 PM, 12 Oct, 2023
Read more!