پاکستان میں احمدیوں کے حالات پر برطانوی پارلیمنٹ کی رپورٹ
02:40 PM, 12 Sep, 2020
"اس رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں ہر احمدی کو اپنی پیدائش سے موت تک ظلم و جبرکا سامنا کرنا پڑتا ہے اور ان کو ووٹ کے حق سے محروم کر دیا گیا ہے اور یہ سب کچھ ریاست کی سرپرستی میں ہو رہا ہے۔ "